دوشنبه 12 آبان 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English
شیعه نیزو پاکستان - 17 ساعت پیش

داعش خراسان سے تعلق کے شبہے میں افغان شہری گرفتار

شیعہ نیوز:اے ایف پی‘ کے مطابق فرانس کے انسدادِ دہشت گردی پراسیکیوٹر کے دفتر نے بتایا کہ گرفتار شخص پر دہشت گرد تنظیم میں شمولیت اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، مشتبہ شخص گزشتہ ہفتے لیون شہر سے گرفتار کیا گیا اور اسے عدالتی تحویل میں رکھا گیا ہے۔ The post داعش خراسان سے تعلق کے شبہے میں افغان شہری گرفتار appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

خراسان

 | 

افغان

 | 

گرفتار

 | 

منابع خبری