جمعه 9 آبان 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English
شیعه نیزو پاکستان - 11 ساعت پیش

امریکہ کی جانب سے وینزویلا کے صدر کو اغوا کرنے کی سازش کا انکشاف

شیعہ نیوز: امریکہ کی جانب سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو اغوا کرنے کی سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس ( اے پی) کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی ایجنٹوں نے مادورو کے ذاتی پائلٹ کو خریدنے کی بھرپور کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔ The post امریکہ کی جانب سے وینزویلا کے صدر کو اغوا کرنے کی سازش کا انکشاف appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

امریکہ

 | 

وینزویلا

 | 

انکشاف

 | 

منابع خبری