شنبه 10 آبان 1404
صفحه اصلی      همه اخبار      تماس با ما      RSS      English

افغانی اور بھارتی سوشل میڈیا خوف میں مبتلا ، پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا جاری

شیعہ نیوز: بھارتی اور افغان سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے مذموم سازش بے نقاب ہو گئی ہے۔ بھارتی پروپیگنڈا مشینری اپنی پراکسی فتنہ الخوارج کی سپورٹ میں کھل کر سامنے آ گئی ہے، بھارتی اور افغان سوشل میڈیا اکاؤنٹس خطے میں عدم استحکام کیلئے دہشت گردوں کے زہریلے بیانیے کے فروغ میں مصروف ہیں۔ The post افغانی اور بھارتی سوشل میڈیا خوف میں مبتلا ، پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا جاری appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


آخرین اخبار
برچسب‌ها:   

افغانی

 | 

بھارتی

 | 

میڈیا

 | 

مبتلا

 | 

پاکستان

 | 

زہریلا

 | 

پروپیگنڈا

 | 

منابع خبری